حوض نعمان
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - ایک حوض یا تالاب جس کا پانی کھاری تھا مگر سرور کائنات صلی اللہ علیہ وسلم کے ظہور کے وقت میٹھا ہو گیا۔
اشتقاق
معانی اسم معرفہ ١ - ایک حوض یا تالاب جس کا پانی کھاری تھا مگر سرور کائنات صلی اللہ علیہ وسلم کے ظہور کے وقت میٹھا ہو گیا۔